راولپنڈی (نیٹ نیوز-وٹس ایپ) بیوی سے تعلقات کا شبہ طارق نامی شخص نے تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ میں ایچ بی ایل بنک کے ملازم طیب شبیر غزالی نوجوان کو اغوا کرکے ویسٹریج کے علاقہ میں گھر لیجا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا نوجوان کو 1122 نے ہولی فیملی ہسپتال پہنچا دیا تھانہ پیر ودھائی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ۔
طیب نے اپنے بیان میں کہا کہ تشدد ایک جسٹس نے کروایا ہے اور یہ جھوٹا الزام ہے کہ میرے اس کی بیوی سے تعلقات ہیں ۔میں ایک بنک ملازم ہوں اور سب کے پاس کام کے سلسلے میں جاتا ہوں۔
نوجوان طیب روزے کی حالت میں تھا 7/8 افراد نے تشدد کیا پولیس ملازم بھی ساتھ تھا۔
نوجوان کو پیر ودھایی سے اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر گھر پھینک گئے بتایا کہ طیب کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔
تشدد کی وجہ سے نوجوان بے ہوش والد کے مطابق میرے بچے پر تشدد جسٹس ۔۔۔ رابطہ والد شبیر غزالی 03329410568
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know