سب چیخ رہے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا مر جائوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائوں گا ویسے آپ اگر کسی سے پوچھ لیں کہ آئی ایم ایف ہے کیا..؟ یقین مانیں سو میں بمشکل دس بندوں کو علم نہیں ہوگا کہ آئی ایم ایف کیا ہے حیرانگی کی بات یہ ہے کہ وہ لوگ بھی سوشل میڈیا پر عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں جو کہتے تھے اگر پاکستان میں( ٹک ٹاک ) ایپلیکشن بند ہو گئی تو غریب مر جائے گا.. در فڈے منہ....
آفرین ہے اس قوم پر جو پچھلے ستر سال سے لسی پی کر سو رہی تھی اس شخص (عمران خان) کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے جس نے اس قوم کو بولنا سکھایا سب کہہ رہے ہیں عمران خان آئی ایم ایف کے پاس جا رہا ہے کیا کسی نے یہ بھی پتہ لگانے کی کوشش کی کہ عمران خان آئی ایم ایف کے پاس آخر کیوں جا رہا ہے..؟؟؟
تو آئیں آپ کا نشہ اتاریں کہ عمران خان کیوں جا رہا ہے
بینظیر اور بھٹو کے نام پر ڈاکے ڈالنا والا ڈاکو آصف علی زرداری اور آپ سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف المعروف سرٹیفائیڈ چور جنہوں نے پچھلے دس سالوں میں آئی ایم ایف سے 58 ارب ڈالر کے قرضے لیے تھے جس میں سے خود لوٹ مار کے ساتھ ساتھ منی لانڈرنگ بھی کئی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میٹرو بس اور اورنج لائین جیسے بڑے بڑے منصبوں میں خوب ہاتھ مارے.
اس 58 ارب ڈالر قرضے میں سے عمران خان کو اپنے پانچ سال دور میں 28 ارب ڈالر آئی ایم ایف کو واپس کرنا ہے جس کا عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں عمران خان کیا اپنے باپ کی کمائی سے واپس کرے...؟؟ کیوں عمران خان قرضہ واپس کرے ایک بندے نے جب قرضہ لیا ہی نہیں تو واپس کیوں کرے آج کے دور میں تو بھائ اپنے بھائی کا قرضہ واپس کرنے کو تیار نہیں....
عمران خان قرضہ واپس اس لیے کر رہا ہے کہ کراچی کا جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پشاور اسلام آباد موٹروے اور دوسرے تمام ہائی ویز ، ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی ملکیت تمام اثاثے نواز شریف کے تجربہ کار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کر کے قرضے کے عوض گروی رکھوائے تھے.
عمران خان آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا چاہتے لیکن اگر عمران خان نے واجب الادا 28 ارب ڈالر آئی ایم ایف کو واپس نہیں کیے پھر ہم گروی رکھوائے تمام اداروں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ٹی وی پر بیٹھے مائیکوں والے دہشت گرد جو مغربی طاقتوں کی چاپلوسی کرتے ہیں وہ صرف عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے لیکن یہ حرام خور قوم کو یہ نہیں بتا رہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے پاس جا کیوں رہا ہے...؟؟
عمران خان پر تنقید ہو رہی ہے کہ اس کی ٹیم ناتجربہ کار ہے سیاسی شعور سے لاعلم لوگ بھی صرف اپنے لیڈر کی چاپلوسی کرتے ہوئے تنقید کر رہے ہیں جبکہ حقیقت جاننے کی کوشش نہیں کرتے اس اندھی تقلید نے ہی اس ملک کو اس نہج تک پہنچایا ہے کہ ہم نے صرف اپنے لیڈر کو فالو کرنا ہے اس نے جو کہا اس پر یقین کرنا ہے جبکہ حقیقت جاننے کی کوشش نہیں کرنی.
تو ارض ہے کہ آج جو مہنگائی کا رونا رہ رہے ہیں بجلی تیل گیس اور دوسری مہنگائی کو بنیاد بنا کر عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ 1180 ارب روپے آئی پی پیز کا گردشی قرضہ اس کے علاوہ گیس کا 157 ارب روپے کا خسارہ عمران خان کہاں سے ادا کرے اور 28 ارب ڈالر آئی ایم ایف کو کہاں سے دے...؟؟؟
آئی ایم ایف بشمول زرداری اور نواز شریف کا مشترکہ پلین کہ 2020 تک پاکستان کا معاشی دیوالیہ نکالنا تھا اور پاکستان کو معاشی طور پر اتنا کمزور کرنا تھا کہ آخر میں ہمارے ایٹمی اثاثے بھی گروی رکھوا دیے جاتے ان سب چیزوں کا علم ہونے کے باوجود یہ دو ٹکے کے حرام خور سیاست دان اور جرنلسٹز کچھ نہیں بکتے کیونکہ ان کی روزی روٹی نعوذ بااللہ مغرب سے آتی ہے نہ کہ اللہ کی طرف سے.
لعنت ان کی سیاست پر اور لعنت آزاد صحافت کے علمبرداروں پر خدا کی قسم جس گلی محلے میں ایسے سیاست دانوں اور حرام خور جرنلسٹز سے سامنا ہوا جوتے مارے بغیر نہیں جانے دیں گے جنہوں نے اس ملک کو اتنی بے دردی سے لوٹا ہے اوپر سے اب ایمان دار انسان پر تنقید کرتے ہیں جو ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے.
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know