ہوم
»
کلر کہار
» ٹراما سنٹر کلر کہار کے ایم ایس ڈاکٹر انظار احمد ضمانت پر رہا
کلر کہار (صفی الدین صفی) ٹراما سنٹر کلر کہار کے ایم ایس ڈاکٹر انظار احمد کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے وہ آج ہی جیل سے رہا ہو کر اپنے گھر پہنچے ہیں زیرنظرتصویر میں وہ خانہ خدا کے سامنے اپنے عزیزدوست شکیل اکرم کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know