غور سے پڑھئے...!!
دودھ میں پانی
شہد میں شیرہ
گھی میں کیمیکل
مرغیوں کی انتڑیاں
ہلدی میں مصنوعی رنگ
سرخ مرچوں میں اینٹوں کا چورا
کالی مرچوں میں گھوڑے کا دانہ اور پپیتے کے بیج
جوس میں جعلی رنگ اور فلیورز
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ
پھلوں میں میٹھے انجکشن
سبزیوں پر کلر
پیٹرول میں ایرانی تیل
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود مٹیریل
بکرے کے گوشت کا پانی لگا کر زیادہ وزنی کردینا۔
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا
شوارمے کے گوشت میں مرے ہوئے کتے اور بلیاں
شادیوں میں مری ہوئی مرغیوں کا گوشت
منرل واٹر میں نلکے کا پانی
موبائل مارکیٹ میں جعلی اور کاپی فون
جعلی صابن ، جعلی سرف، جعلی شیمپو مگر سب اوریجنل ٹیگز کے ساتھ
دو نمبر ادویات اصلی پیکنگ میں
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
مساجد کے منبروں پر بے عمل عالم
سیرت مصطفیٰ کریم ﷺ بیان کرنے کی اجرت
ثناخوانی کرنے کا ہدیہ
بازاروں میں بدنگاہی اور جھگڑے
امتحانات میں نقل
اسکولوں میں مخلوط تعلیمی نظام
ناپ تول میں کمی
ایمان میں منافقت
نوکری میں ناجائز سفارش و رشوت
بجلی میں ہیرا پھیری
بے ریش چہرے
بے نمازی پیشانیاں
عبایوں میں فیشن
شادی بیاہ میں مجرے اور فائرنگ
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
عبادت میں ریا کاری اور تکبر
اخلاقی طور پر دیوالیہ قوم سے کچھ بھی بعید نہیں، حتی کہ کچھ روپے کی خاطر قتل بھی.
من حیث القوم تو ہم کب کے مرچکے،،،
ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.
ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہیں کہ ﮨﻢ صرف حکمرانوں کو غلط کہتے ہیں۔ کبھی اپنے بارے سوچا...؟
سوچیے گا ضرور ۔۔۔
(وٹس ایپ سے موصول شدہ)
(وٹس ایپ سے موصول شدہ)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know