تلہ گنگ(قیصر بخاری)"بلکسر میڈیا ہاوس کی خبر تلہ گنگ میں مکان کی چھت پر تاریں گزرنے اور 4 سالہ بچہ زخمی ہونے کے واقع پر فوری ایکشن محکمہ واپڈا نے مکان کی تفصیل طلب کر لی '' برائے مہربانی مکان کی تفصیل میرے نمبر بھیج دیں فوری ٹھیک کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں گے''
خبر کچھ یوں ہے کہ ایک چارسالہ بچہ اپنے گھر کی چھت پر کھیل میں مصروف تھا کہ اس کا ہاتھ بجلی کی تار سے چھوا جس پر اس کے ہاتھ زخمی ہوگئے۔بلکسر میڈیا ہاوس سے خبرچلنے کے بعد محکمہ واپڈانے فوری ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know