رحیم یار خان (رانانویدانور)تھانہ صدر رحیم یار خان کی حدود  مقام چک 85 پی میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ شدیدزخمی افراد کو شیخ زید ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔تھانہ صدر  رحیم یار خان  پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close