اوکاڑہ(نیٹ نیوز) تھانہ صدر پولیس نے اندھے قتل کی واردات ٹریس آوٹ کر لی ۔ بڑا بھائی چھوٹے بھائ کا قاتل نکلا ۔مقتول وسیم قتل ہونے سے دو روز قبل سعودی عرب سے پاکستان آیا تھا ۔ ایس پی بلال قیوم کے مطابق ۔قاتل ندیم کے اپنی بھابی سے مبینہ ناجائز مراسم تھے ۔ قاتل ندیم نے بھائی وسیم کو قتل کرنے کے بعد ڈکیتی کی واردات کا ڈرامہ رچایا تھا  ۔صدر سرکل پولیس پارٹی کے لئے نقد انعام کا اعلان۔

میاں طاھر محمود اوکاڑہ

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close