ہوم
»
وٹس ایپ
» جلال پور پیر والا میں ایک مرتبہ پھر قیامت ٹوٹ پڑی
جلال پور(نیٹ نیوز)اسلام پور کالونی میں اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک, 6 زخمی۔تفصیلات کے مطابق لڈو مہاجر نامی شخص نے ایک گھر سے لڑکی اغواء کرنے کی کوشش کی تو اہل خانہ کی جانب سے مزاحمت پر اغوا کاروں نے فائرنگ کی۔
جس کے نتیجے میں اب اطلاعات کے مطابق لڑکی سمیت4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know