سیالکوٹ (نیٹ نیوز)تھانہ پھلورہ کی حدود میں پھر قتل کا واقع ۔تفصیلات کے مطابق چونڈہ کے محلہ غازی پورہ میی گھریلو ناچاقی پر خاوند عارف مسیح نےاپنی بیوی زرینہ عرف رانی بی بی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا ۔
مقتولہ دو بچوں کی ماں تھی تھانہ پھلورہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میی لے کر ضروری کاروائی شروع کردی ہے۔
مقتولہ دو بچوں کی ماں تھی تھانہ پھلورہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میی لے کر ضروری کاروائی شروع کردی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.