ڈھڈیال(چکوال پوسٹ)تلہ گنگ میں پی ٹی آئی کے دفتر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما بھی وہاں موجود تھے۔ رکن قومی اسمبلی محترمہ فوریہ بہرام کے ترجمان سید مدبرعباس زیدی کے مطابق محترمہ فوزیہ بہرام ہر ہفتے کو آفس میں بیٹھیں گی جہاں وہ کارکنوں اور حلقہ کے عوام کے مسائل سنیں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close