تلہ گنگ (چکوال پوسٹ) میانوالی روڈ اکوال کے قریب مو ٹر سائیکل اور کار میں تصادم،موٹر سا ئیکل سوار چل بسا۔کار تصادم میں مو ٹر سا ئیکل سوار محمد عابد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکو طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔جاں بحق محمد عابد اکوال کا رہا ئشی اور سابق کونسلر صادق زوار اکوال کا قر یبی ساتھی تھا۔
x

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close