کورنگی (نیٹ نیوز)ڈسٹرک کورنگی پی ایس 94 یوسی 15وارڈ 3 کے دانش خان ولد حیدر علی ایریا ون ڈی مکان نمبر 3 کے رہائشی کو سر پر گولی مار کرقتل کردیا گیا کورنگی کوسٹ گارڈ والی سائیڈ پر زمان ٹاون تھانہ رپورٹ جمع کرادی گئی ھے باڈی پوسٹ مارٹم کے لیئے بیھجوادی گئی ھے پولیس مزید تفتیش کررہی ھے۔
 ان کے اہلخانہ سے پاکستان تحریک انصاف کے پی ایس 94 کے سابقہ صدر شاھد احمد خان یوسفزئی نے ملاقات کی انکے دکھوں میں اور ہر طرح کی قانونی مدد کی یقین دہانی کرائی 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close