گوجرانوالہ (نیٹ نیوز)گوجرانوالہ سنوکر کلب میں جھگڑا جھگڑا کلب میں گیم پر جوے کے رقم ہارنے پر ہوا۔رقم ہار جانے کے بعددوست نے اپنے ہی دوست کو چھریاں مار کر شدید زخمی  کرڈالا ۔زخمی علی رضا کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔گوجرانوالہ پولیس مصروف تفتیش ہے جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب رہا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close