ایسا آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے- یہ تصاویر بھی موبائل فون، ایڈی اکاونٹ ڈیپی/ پروفائل فوٹو، سٹوریڑ سے لی گئی دیکھ رہی ہے ۔    فیس بک، وٹس ایپ، انسٹا انسٹاگرام،ٹویٹر، سوشل میڈیا پر ویڈیو یا فوٹو  لگانے سے احتیاط ضروری ہے اب۔ کچھ پتہ نہیں کب کون دشمن بن جائے اور کون دشمن ہو ۔



مصر میں حکومت نے قبرستانوں کی صفائی کا حکم دیا تو کالے جادو کا بڑا مواد برآمد ہوا۔ ہماری حکومت وقت سے اپیل ہے کہ پاکستان میں بھی ایسا اقدام کیا جائے اور اس مکرو عمل کی روک تھام کے لئیے عملی اور سخت اقدامات کئیے جائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close