کلر کہار(نامہ نگار)قصبہ بھون روڈی والی بن کے قریب غازی محمد المعروف بابا پنڈہ آلی سرکار کو کچھ نوجوان قبر میں سے نکال کر لئے گئے.چکوال:نوجوانوں نے قبر کی سائیڈ سے گڑھا کھودا اور بابا پنڈہ آلی سرکار کو نکال کر نامعلوم مقام پر لئے گئے۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ پرانے وقتوں میں جب کوئی اہم شخصیت ہجرت کرتی تھی تو وہ اپنے ساتھ سونا اور دیگر زیورات بھی لے جاتی تھی، شائد اس وجہ سے بدبختوں نے قبر کی کھدائی کرڈالی کہ شائد یہاں سے قیمتی نوادرات مل جائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close