آصف چکلی کراچی عائشہ منزل، حسین آباد کے رہائشی تھے. دو دن پہلے انہوں نے کراچی کے کچرے پر ایک ویڈیو بنائی تھی جو وائرل ہوئی اور حکومت کچرا صاف کرنے پر مجبور ہوئی۔
اگلے روز آصف بھائی پاکستانی قوم کو سمجھا رہے تھے کہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا سیکھو، آواز اٹھاؤ گے تو کام ہو گا. لیکن آصف بھول گیا تھا کہ یہ پاکستان ہے یہاں آواز اٹھانے والا اٹھا لیا جاتا ہے یا پھر پکا ہی اٹھا دیا جاتا ہے ۔
آج آصف بھائی کو ""نامعلوم افراد"" نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا.۔
پاکستان زندہ باد

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close