![]()
کلرکہار(راجہ برہان غنی)لاہور کراچی جانے اور حادثہ کا شکار ہونے والی پی آئی اے کی بدقسمت پرواز میں چوآسیدن شاہ کے نواحی گاوں سلوئی کا رہائشی بھی جان کی بازی ہار گیا۔
راجہ آصف فیاض ولد راجہ محمد فیاض اپنے دوست کیساتھ کام کے سلسلہ میں کراچی جارہے تھے مرحوم کے ورثاء میت کے حصول کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں لیکن حکام کیمطابق میت کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے ہونے کے بعد ورثاء کے وحوالہ کی جائے گی۔
مرحوم آصف فیاض ان دنوں فیملی کے ہمراہ راولپنڈی میں رہائش پذیر تھے۔
|
|---|
-------------------------------------------------


ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know