![]()
ڈھڈیال (چکوال پوسٹ) سرکال کسر جیٹھل فم کسر کوٹ اقبال سرال اور پڑھال میں گیس کی منظوری ہوگئی، عوامی حلقوں نے جنرل فیض حمید اور سردار نجف حمید کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہے جنرل فیض حمید اور سردار نجف حمید علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں اور علاقے کی قسمت بدل کر رکھ دی ہے دیگر موضعات جن میں ڈھڈیال کی اضافی آبادیوں اور سانگ خورد و سانگ کلاں میں بھی گیس کی منظوری کا جلد اعلان متوقع۔
|
---|
-------------------------------------------------
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know