کلرکہار(خلیل شاکر سے)کلرکہارسیوکجھیل کھنڈوعہ کو انتظامیہ نے سیل کر دیا۔ گزشتہ روز مقامی افراد اور آنے والے سیاحوں میں پارکنگ فیس پر جھگڑا ہوا ،جس سے 12 افراد زخمی ہوئے، ایسے واقعات سے مزید کوئی ناخوشگوار پیش نہ ہو۔
ویسے بھی تفریحی مقامات پر دفعہ 144 نافذ ہے، آج سیوک جھیل کھنڈوعہ جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ مقامی نے اس اقدام کو سراہا ہے۔
|
---|
Related Posts
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ونہار بوچھال کلاں میں تقریری مقابلہ جات کا انعقاد
کلرکہار(خلیل شاکر)گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ونہار بوچھال کلاں میں ہفتہ رحمة اللع[...]
کار آگے جانے والے ٹریلر کے نیچے چلی گئی، 6زخمی، 2کی حالت نازک
کلرکہار(خلیل شاکرسے)کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر راولپنڈی سے سرگودھا جانے والی کار ٹریل[...]
موٹروے بند کرنے پر پولیس کی فوری کاروائی
کلرکہار(خللیل شاکر)کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر پشاور سے لاہور جانے والی نجی کمپنی فیصل موو[...]
کیڈٹ کالج کلرکہار کے پاس کار الٹ گئی ،4افراد زخمی
چکوال(خرم منظور)جہلم روڈ چک باقر شاہ کے پاس موٹرسائیکل حادثہ اور سرگودھا روڈ کیڈٹ[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.