![]()
اوکاڑہ (فخرحسنین)کل رینالہ خورد نہر میں عاشق معشوق نےچھلانگ لگادی لڑکی جوکہ سمندری کی تھی اسے پولیس کے نوجوانوں نےبچالیاجبکہ مرد جس نے اس لڑکی کے ساتھ ہی چھلانگ لگائی تھی ،اندھیرےکا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسرےکنارےسے باہر نکل کرگھرچلاگیا ۔
ریسکیو والے 16گھنٹے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے۔آج پولیس کوبیان دینےکےبعد ریسکیو آپریشن بند کردیاگیا
اخیر نہیں کردتی یار.
------------------------------------------------- |
|---|
ہوم
»
وٹس ایپ
» معشوق کے ہمراہ چھلانگ لگانے والا عاشق نہرکےدوسرے کنارے سے نکل گیا، ریسکیو ڈھونڈتی رہی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)


ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know