چکوال (صفی الدین صفی )اردو دان مہذب لہجہ بنا کر آپ سے کہتا ہے جی آپ کو کُچھ فائدے کی بات بتانی ہے تاکہ آپ کا بنک اکاؤنٹ بلاک نہ ہو جائے اور آپ کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کرنا ہے جب اس نوسر باز کو ایک گھر سے ماں بہن کی انتہائی پُرانے دور کی پنجابی سٹائل کی ننگی گالیوں سے نوازا گیا تو یہ نوسر بھی کُھل کر مہذب لہجہ بھول کر اصلیت پر آگیا اور ثابت ہو گیا کہ یہ بنک مُلازم نہیں اور ساتھ ہی اس نوسر باز نے اسی گھر کے دوسرے نمبر پر کال کردی اسے معلوم نہ تھا کہ اس گھر میں سیریل وائز دو نمبر لگے ہوئے ہیں پھر دوبارہ اس نے مُغلظات کا ذخیرہ اکٹھا کیا اور چلتا بنا۔

اس کاروائی میں پی ٹی سی ایل کا عملہ بھی ملوث نظر آ رہا ہے جو نمبرز کی فہرست فراہم کر رہا ہے۔
عوام شناختی کارڈ نمبر بنک اکاؤنٹ نمبر اور دیگر کوڈز وغیرہ کی معلومات کسی کو بھی نہ بتائیں ورنہ جمع پُونجی سے محروم ہو سکتے ہیں۔
-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close