کلرکہار (رپورٹ ملک عرفان ) نیلہ وائن جھیل نور پور بھلیال، سویک جھیل کھنڈوعہ و دیگر کلرکہار سوئمنگ پول، آبشاروں پر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری، سینکڑوں افراد کا اجتماع۔

 دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی، حفاظتی انتظامات نہ ہونے پر ہر سال ان جگہوں پر نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار جاتے ہیں، انتظامیہ نوٹس لے کر نوجوانوں کی جان و مال کی حفاظت و کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

 گزشتہ روز بھی سویک جھیل کھنڈوعہ پر دو نوجوان گروپوں میں لڑائی جھگڑا ہوا جس سے12 نوجوان زخمی ہوگئے تھے جن کو فرسٹ ایڈ کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کیا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close