تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ سے)چنگا سے دندہ شاہ بلاول روڈ پر عارف کمہار دودھی رات کو قتل ہو گیا۔مقتول چنگا سے دودھ لے کر دندہ جا رہا تھا۔ قاتل گولیاں مار کر فرار ہوگیا۔

بتایا جاتا ہے کہ مقتول عارف نے خود بھا ئی کو فون کر کے اطلاع دی اور قاتلوں کے نام بتاۓ۔ قتل کرنے والے ماموں زاد (سالے) بھائی تھے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close