|
جنڈ(فرقان حسین سے)جنڈ سے لاہور جانے والی الاعوان ڈائیوو بس اورکار میں تصادم کے نتیجہ میں کار ڈرائیور خضر حیات سکنہ خیر آباد موقع پر جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈ منتقل کیا گیا، جبکہ موقع پر ریسکیو ،1122 اور پٹرولنگ پولیس کا عملہ موجود ہے ۔
|
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)



ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know