Latest News


چکوال (چکوال پوسٹ)ضلع چکوال کے گاوں مرہال میں عیدکے دوسرے دن گھرمیں بندھے ہوئے بیل نے مالک کو رگڑہ لگادیا۔ 

محمد گلستان نامی شخص جب دھوپ سے بچانے کے لئے اپنے بیل کو چھاوں میں باندھنے لگا تو بیل نے اس پرحملہ کردیا۔ بیل نے گللستان کو لاتوں کے نیچے دبایا ۔

گلستان نے ہمت نہ ہاری اورشدیدزخمی ہونے کے باوجود اٹھا لیکن بیل نے نئی چال چلتے ہوئے گھوم کر اس کے گردن کے گرد رسی کے بل بھی دے دیئے جس کے باعث مذکورہ شخص موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top
close