کلرکہار(ملک عرفان)موٹر وے انٹر چینج کلرکہار کے قریب مردان سے لاہور جانے والی کارحادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث 4افراد شدید زخمی ہو گئے 1کی حالت شدید تشویشناک تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مردان سے لاہور جانے والی ہنڈا سٹی کار نمبر LWK-9009 ٹائر برسٹ ہوجانے کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی اور اس میں سوارمحمد مرتضی، محمد طیب، محمد اسلم سکنائے قصوراور جمشید سکنہ مردان زخمی ہو گئے،زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے محمد اسلم کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close