ڈھڈیال (نامہ نگار)ذاکر سید امتیازحسین شاہ ہمدانی کی ہمشیرہ سید محسن عباس شاہ ہمدانی کی اہلیہ سید امیر مسلم شاہ ہمدانی کی بھابھی مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کی شب امام بارگاہ سادات میں ادا کر دی گئ نماز جنازہ میں بریگیڈیر سید خورشید عالم وائس چئیرمین ضلع کونسل چکوال چویدری خورشید بیگ کرنل سید نصیر عالم رانا بشیر سراج کے علاوہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں 
مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔




فوٹوز مسرت جعفری

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close