ایپل کے سی ای او  ٹم کک کا دعوی تھا کہ “آئی فون 10” کے فیس آئی ڈی  کو جڑوا بھی دھوکہ نہیں دے سکتے تاہم اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ جڑوا تو دور کی بات ان کے بچے بھی اسے ان لاک کر سکتے ہیں، اس بات کا انکشاف مالک فیملی نے کیا ہے جن کے دس سالہ بیٹے “عمار” نے اپنی والدہ کا فون ان لاک کر دیا۔
عمار کو اس کے لیے کسی “تھری ڈی ماسک” کی ضرورت نہیں پڑی جسے اس قبل محققین نے فیس آئی ڈی کو دھوکہ دینے کے لیے تیار کیا تھا، بظاہر عمار کے پاس صرف اپنی والدہ جینز ہی تھے جو کافی ثابت ہوئے، ویڈیو ملاحظہ کریں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close