چکوال (عمران قیصر عباس)کل 29 دسمبر 2017 بروز جمعہ سیام مارکی نزد سمال انڈسٹری راولپنڈی روڈ چکوال میں اے این پی کی مرکزی قیادت کی آمد اور انتخابی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب و جلسہ میں شرکت کے لئے تمام پریس کلب(چکوال پریس کلب..تحصیل پریس کلب.ڈھڈیال پریس کلب.ملہال مغلاں پریس کلب.چوآ پریس کلب.یوٹائیڈ پریس کلب چوآ.کلرکہار پریس کلب.تحصیل پریس کلب تلہ گنگ.الوجود.تحصیل پریس کلب لاوہ.ریجنل یونین آف جرنلسٹس چکوال.چکوال میڈیا گروپ. سمیت تمام ورکنگ صحافیوں اور دوست احباب اور ووٹرز حلقہ پی پی بیس چکوال کو شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے اور درخواست ہے کہ دن دو بجے بروقت شرکت کو یقینی بنا کر مشکور فرمائیں.شکریہ

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close