چکوال (سید منصور علی)چیر مین راجہ نور محمد آ ف ڈنڈوت کی ضمانت سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے منظور کر لی ہے ضمانت منظور ہونے کے بعد راجہ نور محمد ڈنڈوت پہنچ گئے ہیں امن حویلی ڈنڈوت میں ان سے ملاقات کرنے والےلوگوں کا رش لگا ہوا ہےدور دور سے لوگ اور انکے پرانے دوست سیاستدان ان سے ملاقات کے لیے آ رہے ہیں اس موقع پر آ نے والے مہمانوں کا راجہ دل محمد شکریہ ادا کرتے ہوئے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close