چکوال (عارف محمود کھوکھر)چکوال کے قصبہ تترال کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت سابقہ کونسلر ریٹائرڈ صوبیدار محمد علی خان اپنے ڈیرے پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئے انہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو پہنچایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکےمرحوم کی نماز جنازہ اپنے آبائی گاؤں قصبہ تترال میں آج بروز اتوار شام 6 بجے ادا کی جائے گی ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close