چکوال(چکوال پوسٹ) ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کی مرزا ساجد اقبال کی رہائش گاہ آمد، ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ چند روز قبل روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہونےوالے سینئر صحافی مرزا ساجد اقبال کی عیادت کیلئے رہائش گاہ تشریف لائے اور مرزا ساجد اقبال کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی، اس موقع پر انچارج پبلک سیکرٹری حافظ زین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close