حزب اللہ لبنان کے سیکٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا تازہ بیان جو کل تمام عربی فارسی اخبارات اور الیکٹرانک میڑیا کی زینت بنا ۔
اہم نقاط ۔۔
امریکہ اور ایران کی ممکنہ جنگ میں ایران اکیلا نہیں ہے ۔ور یہ جنگ آج نہیں تو کل ہوگی لیکن اس جنگ نے ہونا ہی ہے ۔جنگ کا آغاز حزب اللہ کی جانب سے اسراٸیلی ایٹمی تنصیبات کے خاتمہ کے ساتھ ہوگا ۔۔۔ جو کہ حزب اللہ کے خطرناک میزاٸیلوں کی زد میں ہے ۔ انشاللہ ہم امریکہ کو ہر جگہ عبرت ناک نشانہ بناٸیں گے چاہیے وہ عراق ہو یمن ہو بحرین ہو شام ہو ۔ یا کہ سعودی عرب کا شاہی محلہ ہو یا اسراٸیل کا نجس وجود ۔۔۔ ہم نے پہلے سے ہی اس جنگ کا نقشہ تیار کرکے رکھا ہوا ہے اور حزب اللہ مکمل تیار ہے ۔ یہ جنگ فلسطینی ۔ یمنی ۔ شامی مظلوموں کی پکار اور دعاٶں کا نتیجہ ہے ۔اس دن کا ہم نے زندگی بھر انتظار کیا ہے کب ہم مظلوموں کی دعا بن کر ظالمین پر قہر بن کر نازل ہونگے ۔ اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں یہ قابل بنایا کہ اب ہم اس معرکے میں ظالم کو عبرت کا نشانہ بناسکیں اور مظلومین کا بدلہ لے سکیں ۔ یہ ایسی جنگ ہوگی کی صدیاں یاد رکھیں گی ۔پوری دنیا کے مظلومین سے دعا کی اپیل ہے
اور انشااللہ ۔۔۔ فان حزب اللہ ھم الغالبون
(وٹس ایپ سے موصول شدہ)
(وٹس ایپ سے موصول شدہ)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know