چکوال (کامران انصاری)انصاری متحدہ موومنٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ اور فری ہومیو کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح چیئرمین انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان میاں عابد حسین انصاری اور کامران  انصاری مرکزی نائب صدر پاکستان  نے اپنے دست مبارک سے کیا ان کے ہمراہ  وائس چیئرمین پاکستان ڈاکٹر ظفر صدیق انصاری جنرل سیکٹری پاکستان میاں ریاض حسین انصاری ڈاکٹر مصطفی ساجد صلاح الدین انصاری  یونس ملتانی صاحب نائب صدر پنجاب نعیم حیدر نومی انصاری ڈپٹی اطلاعات و نشریات سیکٹری بابو اعجاز انصاری پنجاب حاجی شبیر احمد انصاری ڈسٹرکٹ صدر چکوال حاجی ریاض حسین انصاری ڈسٹرکٹ نائب صدر ڈاکٹر ونگ صدر ڈسٹرکٹ چکوال ڈاکٹر عامر رزاق انصاری  حاجی تنویر حسین انصاری تحصیل صدر چکوال رشید احمد انصاری تحصیل صدر تلہ گنگ حافظ ماسٹر یوسف انصاری تحصیل صدر لاوہ محمد اختر انصاری سٹی صدر تلہ گنگ   اور ڈسٹرکٹ چکوال کی پوری ٹیم نے شرکت کی۔


 پانچ سو کے لگ بھگ مریضوں کو چیک کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں اہلیان تل گنگ نے انصاری متحدہ موومنٹ کی  اس نیک کاوش کو سراہا   مرکزی نائب صدر کامران  انصاری کا کہنا تھا کہ انصاری کا مطلب ہی مددگار ہے انشاء اللہ انصاری متحدہ موومنٹ اقتدار میں آکر  اپنے تمام پاکستانی  بھائیوں کو مزید سہولیات فراہم کرے گی اس ٹائم تک پنجاب کے چوبیس ڈسٹک  میں فری آئی کیمپ کا انعقاد انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کر چکی ہے کامران انصاری اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-----------------------------------------------------------
''انصاری متحدہ موومنٹ فری آئی  فری ہومیوپیتھک کامیاب کیمپ کی پذیرائی پر  یہ  فیصلہ کیا گیا ہے  کے ہر دو مہینے کے بعد تحصیل تلہ گنگ اور تحصیل لاوہ کے ہر گاؤں میں جاکر فری ہومیوپیتھک کیمپ لگایا جائے گا انشاءاللہ 
منجانب مرکزی نائب صدر پاکستان کامران انصاری

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close