بوچھال خورد(نذرحسین عاصم)بوچھال خورد کی ہر دلعزیز شخصیت ملک افتخار احمد علیال حال مقیم سوڈان نے زندہ دلی کا ثبوت دیتے ہوئے پولیس کے مایہ ناز آفیسر ملک اعجاز  ڈی ایس پی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر شہریار ہوٹل تلہ گنگ میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں ڈی۔ایس۔پی ملک اعجاز۔ڈی۔ایس۔پی ملک عاشق موٹروے۔ ملک اسلم ڈی۔ایس۔پی موٹروے۔ملک خضرحیات ایس ایچ او۔ملک افضل ایس ایچ او۔حاجی عمر حبیب ، انچارج منسٹر سیکریٹریٹ تلہ گنگ۔حاجی طلحہ ۔ملک بدر منیر۔سید تصویر حسین شاہ ہمدانی۔چیئرمین بلدیہ سجاد حسین۔پرنسپل اے۔پی۔ایس استقلال کیمپ اجمل عاکف۔ سول اور آرمی کے افسران سمیت سینکڑوں افسران نے شرکت کی۔






میزبانی کے فرائض نذرحسین عاصم نے اداکئے۔تقریب کے اخر میں ملکی سالمیت۔بقا اور پاکستان کی خوشحالی اور استحکام کیلئے دعا کی تمام معزز مہمانوں نے خوبصورت تقریب کے انعقاد پر ملک افتخار احمد علیال کا شکریہ ادا کیا اور اور انکی صحت اور زندگی کیلئے دعا کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close