وٹس ایپ (ملک محمد معظم قادری)انٹرنیٹ آرکائیو(ڈیجیٹل کتب خانہ) جس میں 30 لاکھ نایاب اردو، عربی، فارسی اور انگریزی کتابیں مفت ڈیجیٹل صورت میں مہیا کی جا رہی تھیں پاکستان میں ایف ٹی اے کے کہنے پر پی ٹی سی ایل نے فرقہ واریت کی آڑ میں بند کردی ہے، جبکہ بھارت میں یہ سائیٹ اوپن ہے۔
افسوس صد افسوس

انٹرنیٹ آرکائیو (اکثر انٹرنیٹ وے بیک مشین آرکائیو کے طور پر جانا جاتا ہے) سان فرانسسکو میں موجود غیر منافع بخش ڈیجیٹل کتب خانہ ہے جس کا مقصد اُن کا بیان کردہ نعرہ "زخیرۂ علم کی دنیا بھر رسائی" ہے۔ یہ ڈیجیٹل مواد کے مجموعے کی عوام تک مفت رسائی کرتا ہے، جس میں ویب سائٹس، سافٹ ویئر ایپلی کیشنز / گیمز، موسیقی، فلم / ویڈیوز، حرکاتی تصاویر اور تقریباً تین ملین دائرہ عام کتابیں شامل ہیں۔ اکتوبر 2016 تک، اس کے مجموعے ٹاپ 15 پیٹابائیٹ میں سے ایک تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close