چکوال ( خرم منظورسے)  سوزوکی اور کراچی کوچ کے درمیان آپس میں ٹکراؤ ایک آدمی جگہ پرہی جاں بحق ہوگیا جبکہ تین شدید زخمی ہوئے۔حادثے کے نتیجے میں ٹوٹل 6 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 زخمیوں کو کوٹ قاضی آرایچ سی منتقل کیا گیا ۔ زخمیوں کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں کی ہدایات پر انہیں ریسکیو 1122 کی پی ٹی ایس سروس کے ذریعے راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔ 

خرم منظور
میڈیا کورڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close