کلرکہار (ثاقب وحید سے)تفصیلات کے مطابق آج صبح تقریبا چار بجے موٹروے پولیس کو شکایت وصول ہوئی کے ایک بس نے مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کیا ہے۔


شکایت پاتے ہیں کاروائی کرنے کے لئے سب انسپکٹر سعادت حسن پولیس موبائل سے اترے تاکہ بس کو روک کر کارروائی کی جا سکے ۔کہ ایک اچانک ایک کار اے ٹی ایچ177 جو کہ امجد نامی شخص چلا رہا تھا نیند آنے کی وجہ سے  پیچھے سے ٹکرایا 
حادثے کے نتیجے میں سب انسپکٹرز سادات حسن سر پر چھوٹے آنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو چکوال منتقل کیا گیا بعد ازاں زخموں کی شدید نوعیت کی وجہ سے پمز اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے جبکہ گاڑی میں موجود دوسرے سب انسپکٹر فرحان حیدر حادثے میں معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔
حادثے میں ملوث ڈرائیور اور گاڑی موٹروے پولیس کی حراست میں ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
واقعے کی اطلاع پاتے ہیں ڈی آئی جی موٹر ویز اشفاق  احمد ہسپتال پہنچ گئے اور بہترین  طبی سہولیات دینے کی ہدایت جاری کی  ۔

(ترجمان موٹروے پولیس ثاقب وحید 03345471007)

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close