خٹک نامہ (سعدیہ شاہ سے)خٹک نامہ کے علاقہ شاہ کوٹ میں سنگدل باپ نے اپنی تین سالہ بیٹی طفلہ ایمن کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو پہاڑوں کے دامن میں دفنا کر انکی گمشدگی کا رپورٹ تھانہ جلوزئی میں درج کیا۔


پولیس نے اس کے والد حسن خان ولد معتبر خان کو گرفتا رکرکے حوالات میں بند کردیا ، مزید تفتیش جاری ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close