چکوال (کامران انصاری سے)انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز 14 اگست کے حوالے سے ریلی پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت پنجاب کے نائب صدر  نومی انصاری نے کی۔



 چکوال کے صدر حاجی شبیر احمد انصاری تحصیل تلہ گنگ کے صدر رشید احمد انصاری سٹی صدر اختر انصاری ڈاکٹر ونگ صدر ڈسٹرکٹ چکوال ڈاکٹر عامر  انصاری شبیر انصاری آڈٹ کمیٹی ممبر سیٹی صدر محمد اختر انصاری نے شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close