پادشاہان (نامہ نگار)مہتاب جٹ (چوہان) نے پوری برادری سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ذوالفقار دلہہ صاحب کی قیادت پر مکمل  اعتماد کا اظہار یہ سب فوکل پرسن یوسی پادشاہان کاشف ابرار منہاس اور مرزا اعجاز حسین کی کاوشوں سے ممکن ہوا اس موقع پر کاشف ابرار منہاس کا کہنا تھا کہ میں اور میری ٹیم انشائاللہ پی ٹی آئی کو یوسی پادشاہان کی ایک مضبوط جماعت بنائیں گے ہم آنے والے بلدیات کے لئے مکمل تیار ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close