جڑانوالہ(عبید باسط سے)نزد راوی ملک پلانٹ ریسکیو 1122 کو نہر میں عورت کی نعش سے متعلق ایک کال موصول ہوئی جس پر فوری عمل کرتے ہوئے ریسکیو 1122 جڑانوالہ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر عورت کی نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔


پولیس نے عورت نعش قبضہ میں لیکر کاروائی کا آغاز کر دیا.۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close