چکوال(خرم منظور)راولپنڈی روڈ  ڈھوک ودھن کیری وین الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی, شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ چک بیلی سے چکوال جانے والی کیری وین جس میں 3 افراد سوار تھے گاڑی تیز رفتاری کے باعث کنٹرول نہ کی جا سکی اور الٹ گئی ۔

حادثہ کے نتیجہ میں 43 سالہ محمد شفیق ولد محمد لطیف ساکن چک بیلی کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا دیگر 2 کو موقع پر ابتدائی طبعی امداد مہیا کی گئی۔

No:MC/CHK(179-20)  
  Date:09-07-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close