قصور(چوہدری ریاض)کھڈیاں خاص کے علاقہ بی آر بی نہر سے مرہ ملنے والے  تین سالہ بچے کا باپ ہی قاتل نکلا ۔
تین سالہ سبحان کو حقیقی والد نے پہلی بیوی کے کہنے پر قتل کیا ۔ندیم نامی شخص کی اپنی دوسری بیوی سے ناراضگی چل رہی تھی۔


گزشتہ شام ندیم اپنے بیٹے کو لیکر باہر گیا اور واپس آکر اسکے گم ھونے کا بتایا والدہ کا موقف

ندیم اپنی دوسری بیوی کو خوش  کرنے کے لئے اپنے حقیقی بیٹے کو قتل کردیا۔
اے ایس پی  عبدالحنان

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close