چکوال (نامہ نگار)تحریک انصاف چکوال میں خانہ جنگی جاری۔۔۔۔ دو سردار آمنے سامنے۔۔
سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس خان کے دلہہ میں سیاسی وار کے بعد ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار خان دلہہ کا دھیدوال میں جوابی وار۔
امیر بٹ ایڈووکیٹ دھیدوال گروپ نے سردار گروپ کو خیر آباد کہہ کر سردار دلہہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know