Latest News


چکوال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری) ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال سید اظہر حسن شاہ نے آج بروز منگل پنجاب پولیس کے شہداء  کی قبروں  پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ چوآسیدن شاہ انسپکٹر زراعت بلوچ اور دیگر پولیس اہلکار بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔

اس موقع پر شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا گیا ,  ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ پولیس کے شہداء کی قربانیاں محکمے کے لیے باعث فخر ہیں ہم پولیس کے شہداء کی عظیم قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور شہداء کی یہ قربانیاں نہ صرف تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی بلکہ رہتی دنیا تک انہیں یاد رکھا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top
close