Latest News


تلہ گنگ(عمران رسول)تحصیل لاوہ کے موضع ڈھرنال میں زمین کے تنازعہ پر قتل۔تفصیلات کے مطابق ڈھرنال کے رہائشی محسن کامران کو زمین کے تنازعہ پر قتل کر دیا گیا ۔

محسن کامران ایف سی میں ملازم تھا اور گھر چھٹی آیا ہوا تھا تھانہ لاوہ کی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو گرفتار کرنے کے لیے ڈھرنال سمیت مختلف علاقہ میں چھاپہ مارنے شروع کر دئیے.۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top
close