اسلام آباد (قاضی ابوبکر سے)تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ سرینگر ہائی وے پشاور موڑ پر وی 8 لینڈ کروزر گاڑی کو آگ لگ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی گاڑی نمبری ایل ای جی 7777 کو پشاور موڑ مین سری نگر ہائی وے پر آگ لگ گئی۔
چیف سیکرٹری کی گاڑی کو شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔ آگ لگنے کے باعث پوری گاڑی جل گئی۔
چیف سیکرٹری پنجاب لاہور سے اسلام آباد پہنچے تھے۔پولیس
بشکریہ:سعدیہ شاہ


ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know