کلرکہار(خلیل شاکرسے)کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر راولپنڈی سے سرگودھا جانے والی کار  ٹریلر سے ٹکرا گی ،ایک  جاں بحق جبکہ 06 زخمی ہوگے۔2 کی حالت تشویشناک،جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا۔


 کار حادثہ میں ایک جاں بحق جبکہ 3خواتین ،2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔دو کی حالت تشویشناک،کار آگے جانے والے ٹریلر کے نیچے چلی گئی حادثہ ڈرائیور کے سو جانے کے باعث پیش آیا ۔موٹروے پولیس


کلرکہار بر وقت زخمیوں کو موٹروے پولیس نے ایمبولینس اور اپنی گاڑیوں میں ٹراما سنٹر  کلرکہار منتقل کیا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close