تلہ گنگ (فخرحسنین سے)لیاقتا ڈکیت گروپ کی ایلیٹ پولیس کے کانسٹیبل ملک افضال پر شدید تشدد ۔ بعد ازاں لیاقتے کی جدید اسلحہ سے شدید فائرنگ کے باعث علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا۔ یاد رھے اس گروپ کے افراد کے خلاف پھلے ھی کی مقدمات درج ھیںجن میں ڈکیتی۔ قتل اور چوری جیسی سنگین دفعات شامل ھیں۔بتھہ مافیا اور قبضہ گردی اس گروپ کی اھم خصوصیات ھیں چالیس سے پینتیس افراد نے ملکر پولیس کانسٹیبل ملک افضال اور اس کے بھانجے ملک احتشام پر شدید تشدد کیا |
---|
Related Posts
ن لیگ کے ساتھ میں نے زیادتی کی انہوں نے مجھے پوری عزت دی: سردار غلام عباس
تلہ گنگ (نذرحسین چوہدری)سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہماری جم[...]
ملک طلال اعوا ن کی ایم این اے چکوال سردارذوالفقار علی خان دلہہ سے ملاقات
تلہ گنگ (مبشرنذرسے) معروف سماجی شخصیت رہنما تحریک انصاف ملک طلال اعوا ن کی ایم این اے چکوال[...]
موضع ڈھرنال میں زمین کے تنازعہ پرایک شخص قتل
تلہ گنگ(عمران رسول)تحصیل لاوہ کے موضع ڈھرنال میں زمین کے تنازعہ پر قتل۔تفصیلات کے مطابق ڈ[...]
عارف کمہار دودھی کورات گئے قتل کردیا گیا
تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ سے)چنگا سے دندہ شاہ بلاول روڈ پر عارف کمہار دودھی رات کو قتل ہو گی[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.